پاس ورڈ کا عہد ختم ہونے والا ہے؟ گوگل کی اہم پیشرفت
دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں پاس ورڈ کو ختم کرنے کے لیے کافی عرصے سے کوششیں کر رہی ہیں۔
اب گوگل نے اس حوالے سے نمایاں پیشرفت کی ہے اور کروم ویب براؤزر پر متعدد ڈیوائسز میں پاس کی (passkey) ٹیکنالوجی کا استعمال آسان بنا دیا گیا ہے۔…