سائفر کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنے پر 14 سال تک سزا ہو سکتی ہے: وزیر قانون
وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالا، سائفر کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے پر 14 سال تک سزا ہو سکتی ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر اعظم نذیر!-->!-->!-->…