معاشی بحالی مسلم لیگ ن کی حکومت کا اولین ایجنڈا ہے: رانا تنویر حسین
لاہور: وفاقی وزیر صنعت وپیداوار رانا تنویرحسین نے ایکسپو سنٹر لاہور میں نویں کلر اینڈ کیمیکل نمائش کا افتتاح کر دیا۔
اس موقع پر وفاقی وزیر کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میاں شہباز شریف معیشت کی بحالی کے لیے کام کر رہے ہیں،…