دہشت گردوں کو افغانستان میں پناہ گاہیں میسر ہیں :وزیر دفاع خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان برادر ملک ہونے کا حق ادا نہیں کر رہا۔
سوشل میڈیا پر بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ افغانستان دوحہ معاہدے کی پاسداری نہیں کر رہا اور نہ ہی ہمسایہ اور برادر ملک ہونے!-->!-->!-->…