اہلیہ کو تحفے میں ملے کپڑے ڈیکلیئر نہ کرنے پر برطانوی وزیراعظم کیخلاف تحقیقات شروع
لندن: اہلیہ کو تحفے میں ملے کپڑے ڈیکلیئر نہ کرنے پر برطانوی وزیراعظم سر کیئر سٹارمر کیخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔
جنوبی ایشیا اور خاص طور پر پاکستان جیسے ممالک میں یہ سوچ بھی محال دکھائی دیتی ہے کہ ملک کے وزیراعظم کی اہلیہ کو تحفے…