کرشمہ کپور کا پہلا کرش کون تھا؟ بہن کرینہ نے بھانڈا پھوڑ دیا
(ویب ڈیسک) بالی ووڈ انڈسٹری کی خوبرو اور اداکارہ کرینہ کپور نے انکشاف کیا ہےکہ ان کی بہن اور سابقہ اداکارہ کرشمہ کا پہلا کرش سلمان خان تھے۔
اداکارہ کرینہ کپوراور کرشمہ کپور پہلی مرتبہ نیٹ فلکس پر نشر ہونے والے ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں…