آرٹیکل 63 اے پر سماعت: چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کا بینچ پر اعتراض مسترد کردیا
اسلام آباد: آرٹیکل 63 اے کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی نے بنچ کی تشکیل کو غیرقانونی قرار دے دیا، چیف جسٹس نے اعتراض مسترد کردیا اور کہا کہ ہم سب کا مشترکہ فیصلہ ہے بنچ کے اعتراض کو مسترد کرتے ہیں۔
سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے…