حماس، حزب اللہ کے لگاتار حملے، اسرائیل کے پاس فضائی دفاع کیلئے استعمال ہونیوالے میزائلوں کی قلت
تل ابیب،لندن: صیہونی ریاست اسرائیل کو فضائی دفاعی نظام میں استعمال ہونے والے انٹرسیپٹر میزائلوں کی شدید کمی کا سامنا ہے۔
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے ہتھیاروں کی صنعت سے تعلق رکھنے والے افراد اور دفاعی تجزیہ کاروں کا حوالہ دیتے ہوئے…