مولانا طارق جمیل نے بھی بال لگوا لیے؟ ویڈیو وائرل
لاہور: عالمی شہرت یافتہ تبلیغی رہنما مولانا طارق جمیل نے بھی بال لگوا لیے۔
ہیئر ٹرانسپلانٹ کلینک نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر مولانا طارق جمیل کی کچھ ویڈیوز شیئرکیں جن میں وہ ڈاکٹر ساتھ گفتگو کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں…