سنگجانی جلسہ: پی ٹی آئی رہنماؤں کی تقاریر پر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے رہنماؤں پر اسلام آباد میں سنگجانی جلسے میں تقاریر کو بنیاد بناکر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق حکومت ضابطہ فوجداری کی سیکشن 196 کے تحت درخواست جمع…