22 اگست کا جلسہ کس کے کہنے پر ملتوی کیا؟ عمران خان نے بتا دیا
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ 22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر ملتوی کیا۔
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 22 اگست کاجلسہ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر ملتوی کیا۔…