Browsing Tag

Ishaq Dar Finance Minister IMF Agriculture Real Estate Tax

زراعت اور رئیل اسٹیٹ پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا جائیگا:اسحاق ڈار

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے یقین دہانی کرائی ہےکہ زراعت اور رئیل اسٹیٹ پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں آئی ایم ایف معاہدے کی دستاویز پیش کیں اور کہا کہ آئی ایم ایف سے جو معاہدہ کیا