حزب اللہ اسرائیل کو اپنی جارحیت پر سبق سکھائے گی: علی خامنہ ای
تہران : ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے لبنان کی سرزمین پر جمعہ کے روز اسرائیل کے حملوں کی مذمت کی ہے، جس نے بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے دحیہ میں تمام عمارتوں کو مسمار کردیا۔
ہفتے کے روز شائع ہونے والے ایک پیغام میں آیت…