پاکستان کی 8 سال بعد مودی کو شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت
اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو اکتوبر کے وسط میں اسلام آباد میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دے دی۔
سرکاری ذرائع نے اتوار کو تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے شنگھائی تعاون…