Browsing Tag

Imran Khan

عمران خان نے آرمی چیف کو دوسرا کھلا خط لکھ دیا

راولپنڈی: ‏سابق وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو دوسرا کھلا خط  لکھ دیا۔ یہ خط عمران خان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے پوسٹ کیا گیا ہے۔ اپنے خط میں عمران خان نے لکھا ہے کہ ”میں نے ملک و قوم کی بہتری کی خاطر نیک نیتی سے آرمی…

اسٹیبلشمنٹ انکے ساتھ کھڑی ہوئی جو دو بار کے این آر او زدہ ہیں، عمران خان کا آرمی چیف کو خط

راولپنڈی: فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھا ہے کہ موجودہ حالات میں پالیسیز میں تبدیلی وقت کی اہم ضرورت ہے، فوج ملک کی ہے کسی ایک شخص کی نہیں، جب صلح کی باتیں یا اسٹیبلشمنٹ سے معاملات بہتر ہونے کی بات آتی ہے…

عمران خان سے علی امین گنڈاپور کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ علی امین گنڈاپور کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ علی امین گنڈاپور نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی تھی، جس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان…

عمران خان اور بشریٰ بی بی پر جرم کیسے ثابت ہوا؟

راولپنڈی: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر 190 ملین پاؤنڈز کیس میں جرم کس طرح ثابت ہوا، اس حوالے سے عدالتی فیصلے کی تفصیلات موجود ہیں۔ اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت میں احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس کے تحت…

190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا: بشریٰ بی بی کمرہ عدالت سے گرفتار

راولپنڈی: احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بھی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں 7 سال کی سزا سنادی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے تین بار مؤخر کیے جانے کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنایا جس میں عمران خان…

عمران خان کی عرب ممالک کے حوالے سے سوشل میڈیا پروپیگنڈے کی مذمت، اکاؤنٹس سے اعلان لاتعلقی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے عرب ممالک کے خلاف سوشل میڈیا پروپیگنڈے کی مذمت کرتے ہوئے تمام اکاؤنٹس سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا کہ جیل میں عمران…

حکومت سے مذاکرات: تحریک انصاف نے دو مطالبات پیش کردیے

اسلام آباد: پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا دوسر دور منعقد ہوا، تحریک انصاف نے عمران خان سمیت تمام قیدیوں کی رہائی، نو مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے مطالبات پیش کردیے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کا وفد مذاکرات کیلئے…

سانحہ 9 مئی کے 19 مجرمان کی سزائیں معاف کر دی گئیں: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: سانحہ 9 مئی 2023 کے 19 مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سانحہ 9 مئی کی سزاؤں پر عملدرآمد کے دوران مجرمان نے رحم اور معافی کی پٹیشنز دائر کیں، مجموعی طور پر67…

سانحہ 9 مئی: فوجی عدالتوں نے حسان نیازی، ریٹائرڈ بریگیڈیئر سمیت 60 ملزمان کو سزائیں سنا دیں

راولپنڈی: ملٹری کورٹ نے سانحہ 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید مجرمان کو سزائیں سنائی گئی ہیں، مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے…

حکومت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کا مطالبہ منظور کرلیا ہے: اسد قیصر

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کا مطالبہ منظور کرلیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ حکومتی کمیٹی سے یہ ہماری ابتدائی…