اعظم خان کا سائفر پر بیان حلفی، عمران خان کے وکیل کا ردعمل سامنے آگیا
سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے مبینہ دھمکی آمیز سائفر سے متعلق بیان حلفی پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکیل کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اعظم خان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف بیان!-->!-->!-->…