سائفر تحقیقات : عمران خان 25 جولائی کو ایف آئی اے میں طلب
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سائفر کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو 25 جولائی کو طلب کرلیا۔
ایف آئی اے نے عمران خان کو نوٹس جاری کردیا اور انہیں نوٹس بنی گالہ اور زمان پارک کے پتے پر جاری کیا گیا۔
!-->!-->!-->!-->…