Browsing Tag

IMF

آئی ایم ایف سے بات کر رہے ہیں، بجلی 10 سے 12 روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں: اویس لغاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ بجلی کا ریٹ 50 روپے کم ہو جائے، آئی ایم ایف سے کیپٹو پاور پلانٹس پر بات چیت جاری ہے، 10 سے 12 روپے فی یونٹ تک بجلی سستی کر سکتے ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ…

سستی بجلی کا خواب چکنا چور! بلوں میں سیلز ٹیکس میں کمی کی تجویز مسترد

اسلام آباد: عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کا خواب چکنا چور ہو گیا، آئی ایم ایف نے بلوں میں سیلز ٹیکس میں کمی کی حکومتی تجویز مسترد کر دی۔ آئی ایم ایف نے وزارت توانائی کی درخواست مسترد کی، سیلز ٹیکس میں کمی پر حکومت نے آئی ایم ایف سے…

آئی ایم ایف کے قرض پروگرام ، پاکستان کو کڑی شرائط لاگو کرنا ہونگی

اسلام آباد: پاکستان کو آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر کا بیل آؤٹ پیکیج مل گیا لیکن اس قرض پروگرام کے تحت آئی ایم ایف کے ساتھ طے کردہ کڑی شرائط پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔ پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ سے…

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دیدی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے  7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹلینا جورجیویا کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کا ایجنڈا سر فہرست تھا۔ ذرائع وزارت خزانہ…