Browsing Tag

IMF Pakistan Real Estate Agriculture Sector Tax Plan

آئی ایم ایف نے رئیل اسٹیٹ اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرنے کا پلان طلب کر لیا

پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر قرض کی منظوری کے ساتھ ہی عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے دوسرے جائزے کے لیے شرائط پیش کر دیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان سے ریئل اسٹیٹ اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرنے کا پلان مانگ لیا