صنفی امتیاز ختم، آئی سی سی نے خواتین کرکٹرز کیلئے انعامی رقم مردوں کے برابر کر دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے صنفی امتیاز ختم کرتے ہوئے مرد اور خواتین کے آئی سی سی ایونٹس کے لیے یکساں انعامی رقم کا اعلان کر دیا-
مرد اور خواتین کے لیے یکساں انعامی رقم طے کرنے کا فیصلہ جمعرات کو جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن میں آئی!-->!-->!-->…