حدیقہ کیانی نے بڑا عالمی اعزاز حاصل کر لیا
لندن: برٹش براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) نے اپنی سالانہ "100 خواتین 2024" کی فہرست جاری کی ہے، جس میں پاکستان کی مشہور گلوکارہ حدیقہ کیانی بھی شامل ہیں۔
حدیقہ کیانی، جو 1990 کی دہائی سے موسیقی کی دنیا پر راج کر رہی ہیں، نا صرف اپنی…