کپتان شان مسعود نے غلطیوں کا اعتراف کر لیا
راولپنڈی: پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بنگلادیش سے سیریز میں تاریخی وائٹ واش پرمایوسی کا اظہار کیا ہے۔
بنگلادیش نے راولپنڈی میں ہونے والے دونوں میچز میں قومی ٹیم کو شکست دے کر سیریز میں 0-2 سے وائٹ واش کیا جب کہ یہ تاریخ میں…