ہالی ووڈ اداکار نے رات کو صرف ایک بادام کھا کر وزن کم کر لیا
ہالی ووڈ اداکار سیلین مرفی نے فلم کیلئے اپنے وزن میں حیرت انگیز کمی رات میں صرف ایک بادام کھا کر کی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیلین مرفی وار ڈرامہ فلم اوپین ہائیمر (Oppenheimer) میں جلوہ گر ہوئے۔
یہ وار!-->!-->!-->!-->!-->…