سانحہ 9 مئی: فوجی عدالتوں نے حسان نیازی، ریٹائرڈ بریگیڈیئر سمیت 60 ملزمان کو سزائیں سنا دیں
راولپنڈی: ملٹری کورٹ نے سانحہ 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید مجرمان کو سزائیں سنائی گئی ہیں، مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے…