پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی درخواست، حامد خان نے چیف جسٹس کو کھری کھری سنا دیں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق نظرثانی درخواست کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اور حامد خان ایک دوسرے کے سامنے آگئے، تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن فیصلے کے خلاف…