نجی ویڈیوز و تصاویر کو لیک ہونے سے روکنے کیلئے انوکھی ایپ متعارف
میونخ: مشہور جرمن کمپنی نے ایسی ایپ متعارف کروائی ہے جو نجی لمحات میں بنائی گئی ویڈیو اور تصاویر کو لیک ہونے سے روکتی ہے۔
جرمنی کی کمپنی ’بلی بوائے‘ نے ایک انوکھی ایپلی کیشن ’کیمڈوم‘ متعارف کرائی ہے جو نجی لمحات کو نجی یا محدود رکھنے…