7مئی کو فضا میں دنیا کی سب سے بڑی ڈاگ فائٹ، شاہینوں نے بھارتی رافیل کا غرور کیسے خاک میں ملایا؟
لاہور: کسی جنگ کے دوران کوئی ایک واقعہ میدان کارزار نقشہ بدل دیتا ہے ، 7مئی 2025 کو بھی ایک تاریخ رقم ہوئی اور وہ بھی ہزاروں فٹ بلند فضاؤں میں جسے جنگی طیاروں کے درمیان دنیا کی سب سے بڑی ڈاگ فائٹ کہا جا رہا ہے۔
ایوی ایشن ذرائع نے کنفرم…