مخصوص نشستوں کے کیس کی دوسری وضاحت کیسے جاری ہوئی؟ چیف جسٹس نے جواب مانگ لیا
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں 8 ججوں کی دوسری وضاحت جاری ہونے پر سپریم کورٹ کے عملے سے جواب مانگ لیا۔
چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ڈپٹی رجسٹرار مجاہد محمود ، اسسٹنٹ رجسٹرار…