اسسٹنٹ کمشنربورے والا ملک فاروق احمد کی سربراہی میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن
بورے والا (سید ساجد حسین نقوی) اسسٹنٹ کمشنر ملک فاروق احمد کی سربراہی میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن،کئی تجاوزات کو ہٹا دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے ویژن کے مطابق ڈی سی وہاڑی سید آصف حسین شاہ کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ…