عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا، فی یونٹ 7.5 روپے تک مہنگا
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بجلی7 روپے 50 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنےکی منظوری دے دی ہے۔
ذرائع کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 3 سے 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ کابینہ نے سرکولیشن کے!-->!-->!-->!-->!-->…