Browsing Tag

Electricity Bill Radio fee Television

بجلی کے بلوں میں ٹی وی کے ساتھ ریڈیو فیس بھی شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: بجلی کے بلوں میں ٹی وی فیس کے ساتھ اب ریڈیو فیس بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں وزارت خزانہ کے حکام نے بتایا کہ بجلی بلوں میں ٹی وی