عمران خان نے آرمی چیف کو دوسرا کھلا خط لکھ دیا
راولپنڈی: سابق وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو دوسرا کھلا خط لکھ دیا۔
یہ خط عمران خان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے پوسٹ کیا گیا ہے۔ اپنے خط میں عمران خان نے لکھا ہے کہ ”میں نے ملک و قوم کی بہتری کی خاطر نیک نیتی سے آرمی…