2025ء میں عام تعطیلات کون سی ہوں گی؟ حکومت نے اعلان کردیا
اسلام آباد: 2025ء میں عام تعطیلات کون سی ہوں گی، اس حوالے سے حکومت نے باضابطہ اعلان کردیا۔
آئندہ سال 2025 کے لیے حکومت نے عام تعطیلات کے ایام کا اعلان کردیا ۔ اس سلسلے میں قومی واسلامی تہواروں اور اقلیتوں کے تہواروں سمیت مختلف مواقع…