مصری تاجر الفائد پر 20 سے زائد خواتین ملازمین کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام
لندن: ایک سال قبل 94 سال کی عمر میں انتقال کرجانے والے مصر کے عالمی شہرت یافتہ بزنس مین محمد الفائد پر ان کی کمپنی کی 20 سے زائد خواتین نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے اپنی ایک رپورٹ میں…