پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، کل تمام سرکاری ونجی تعلیمی ادارے بند رکھنےکا اعلان
لاہور: حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں 2 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی،صوبے میں کل تمام سرکاری ونجی سکول ،کالجز اور جامعات بھی بند رہیں گی۔
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کل تمام سرکاری ونجی کالجز اور جامعات میں چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی…