معاشی بے یقینی، سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 63 ہزار سے بھی تجاوز کرگئی
کراچی: دنیا بھر میں معاشی بے یقینی اور سیاسی کشیدگی کے باعث سونے کی قیمت میں ایک بار پھر زبردست اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 63 ہزار 700 روپے کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔
بین الاقوامی مارکیٹ…