Browsing Tag

Drama

لائبہ خان کی گلابی ساڑھی میں دلکش ادائیں مداحوں کے دلوں کو بھا گئیں

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ لائبہ خان کی گلابی ساڑھی میں دلکش ادائیں مداحوں کے دلوں کو بھا گئیں۔ حال ہی میں اداکارہ لائبہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ…

خواتین عزت دینے والے مرد سے محبت کرتی ہیں: اریج چوہدری

لاہور: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اریج چوہدری نے کہا ہے کہ خواتین عزت دینے والے مرد کو دل دے بیٹھتی ہیں۔ اداکارہ کا ایک انٹرویو کے دوران حال ہی میں نشر ہونے والے اپنے ڈرامے کے کردار کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا…

ماورا حسین نے مقبولیت کا ایک اور سنگ میل حاصل کر لیا

لاہور: معروف پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے مقبولیت کا ایک اور سنگ میل حاصل کر لیا۔ اداکارہ ماورا حسین نے اداکاری کے بعد سوشل میڈیا کی دنیا میں بھی جھنڈے گاڑ دیئے، فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ماورا حسین کے فالوورز کی تعداد 9…

مجھے اپنے کسی غلط فیصلے پر پچھتاوا نہیں: نوین وقار

لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل و اداکارہ نوین وقار نے کہا ہے کہ مجھے اپنے کسی غلط فیصلے پر پچھتاوا نہیں۔ اداکارہ نوین وقار نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے کیریئر، نجی زندگی سمیت مختلف…

پاکستان میں پاورفل لوگوں کیلئے کوئی قانون نہیں: آمنہ الیاس

لاہور: پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ بحیثیت عورت خود کو پاکستان میں محفوظ نہیں سمجھتی کیونکہ پاکستان میں قانون ان لوگوں کیلئے نہیں ہے جو پاور فل ہیں۔ طویل انتظار کے بعد اداکار عفان وحید اور آمنہ الیاس کی…

’برزخ‘ کے تنازع پر صنم سعید بھی بول پڑیں

پاکستانی اداکارہ صنم سعید نے اپنی ویب سیریز برزخ کے لیے ناظرین سے موصول ہونے والے تاثرات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں شو کے حوالے سے حالیہ تنازع کے باوجود ردعمل ان کی توقعات کے مطابق ہے۔ صنم سعید نے بھارتی میڈیا کے…

شوبز انڈسٹری کی ایک اور جوڑی کا سفر ختم، منگنی ٹوٹ گئی

پاکستان کی مقبول ماڈل اور ابھرتی ہوئی اداکارہ عروبہ مرزا نے حارث سلیمان کے ساتھ اپنی منگنی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے، جو ان کے مداحوں کے لیے حیران کن ہے جنہوں نے ان کے سفر کو قریب سے دیکھا تھا۔ اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پیغام میں…