عمران خان کے معالج ڈاکٹرعاصم کو جیل میں ملاقات نہ کرنے دی گئی
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر واپس چلے گئے۔
ڈاکٹر عاصم یوسف سوا گھنٹے سے زائد اڈیالہ جیل کے باہر موجود رہے۔ انہوں نے اڈیالہ جیل کے سکیورٹی عملے کو…