قومی کیوئسٹ محمد آصف نے تیسری بارعالمی سنوکر چیمپئن شپ جیت لی
دوحہ : پاکستان کے محمد آصف نے آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔
قطر میں محمد آصف نے فائنل میں ایران کے علی غاراگوزلو کو 3 ۔ 5 سے شکست دی اور اب انہوں نے یہ تیسرا ورلڈ چیمپئن کا ٹائٹل جیتا ہے۔
محمد آصف نے اس سے قبل 2012ء اور…