وہاڑی: ضلعی انتظامیہ اور محکمہ پولیس کی 5 مقامات پر مشترکہ کھلی کچہریوں کا انعقاد
وہاڑی: وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن "عوامی مسائل کا حل انکی دہلیز پر " کے تحت ضلعی انتظامیہ وہاڑی اور محکمہ پولیس نے 5مقامات پر مشترکہ کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا، ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر اور ڈی پی او منصور امان نے سائلین کے مسائل سن کر موقع…