قائد اعظم کی تصویر کے سامنے غیر اخلاقی فوٹو شوٹ کا مقدمہ خارج، مدعی کیخلاف کارروائی کا حکم
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے قائداعظم کے مجسمے کے سامنے غیر اخلاقی فوٹو شوٹ کا مقدمہ خارج کرتے ہوئے مدعی کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔
2 برس قبل غیر اخلاقی فوٹو شوٹ کرنے والے جوڑے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ نے مقدمہ!-->!-->!-->…