ڈونلڈ ٹرمپ یا کملا ہیرس؟ 7 امریکی ریاستیں جو نئے امریکی صدر کا فیصلہ کرینگی
واشنگٹن:امریکی صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کا آغاز ہوچکا ہے، ان انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق 7 کروڑ 89 لاکھ افراد پہلے ہی ووٹ کاسٹ کرچکے ہیں اور کسی بھی امیدوار کو جیت کے لیے…