پارا چنار میں خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پرفائرنگ، صوبائی وزیر قانون کی تردید
پشاور: پارا چنار میں خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پرفائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، تاہم صوبائی وزیر آفتاب عالم نے واقعہ کی تردید کردی۔
ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر میں صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈووکیٹ کی سربراہی میں وفد موجود تھا…