این ٹی ڈی سی کے زیر اہتمام “پراجیکٹ مینجمنٹ اور تنازعات کے حل” پر سیمینار
لاہور: نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کے زیر اہتمام "پراجیکٹ مینجمنٹ اور تنازعات کے حل" کے موضوع پر لاہور کے ایک ہوٹل میں آج سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
اس سیمینار میں اٹلی سے تعلق رکھنے والے ممتاز بین الاقوامی ماہر ڈاکٹر…