ورلڈکپ: پاک بھارت میچ سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی
آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں پاک بھارت میچ سے قبل احمد آباد جانے والے جہازوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے ون ڈے ورلڈکپ شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں روایتی حریف پاکستان اور!-->!-->!-->…