عمران خان سے علی امین گنڈاپور کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ علی امین گنڈاپور کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔
ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ علی امین گنڈاپور نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی تھی، جس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان…