پڑوسی ملک میں کالعدم ٹی ٹی پی کی پناہ گاہیں، پاکستان کی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں : کور کمانڈرز کانفرنس
راولپنڈی: پاک فوج نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) اور دیگر دہشت گرد گروپس کو پڑوسی ملک میں حاصل پناہ گاہیں اور جدید ہتھیار کی دستیابی پاکستان کی اندرونی سلامتی متاثر کرنے والی بنیادی وجوہات ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ!-->!-->!-->…