کارپوریٹ فارمنگ کیلئے فوج کو زرعی اراضی دینے سے روکنے کا حکم معطل
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کی نگران حکومت کو 3 اضلاع میں پاک فوج کو کارپوریٹ فارمنگ کے لیے زرعی اراضی 20 سال کی لیز پر دینے سے روکنے کا اپنا سابقہ فیصلہ معطل کر دیا۔
یاد رہے کہ مارچ میں میڈیا نے رپورٹ کیا تھا کہ نگران حکومتِ پنجاب نے صوبے!-->!-->!-->…