بلاول 24 گھنٹوں میں چوتھی بار فضل الرحمان کے پاس جا پہنچے، حتمی مسودہ بھی دے دیا
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو آئینی ترمیم کا حتمی مسودہ دے دیا گیا، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے مسودہ مولانا فضل الرحمان کو پیش کیا۔
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا…