مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں آئینی ترامیم پر اتفاق، مولانا فضل الرحمان کی تجاویز بھی شامل
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات میں آئینی ترامیم پراتفاق کر لیا گیا۔
نواز شریف سے ملاقات کے لیے بلاول بھٹو زرداری پنجاب ہاؤس پہنچے، سابق وزیراعظم نے آمد پر…